تحریک انصافسوشل میڈیا پنجاب کا اجلاس،کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی

تحریک انصافسوشل میڈیا پنجاب کا اجلاس،کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی

  

لاہور( نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف یوتھ ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری شیرزا احمد چیمہ کی صدارت میں تحریک انصاف سوشل میڈیا پنجاب کا اجلاس ہوا جس میں انصاف یوتھ ونگ سوشل میڈیا پنجاب کی نچارج مہرین علی نے سوشل میڈ یا کی کارکردگی رپورٹ پیش کی اور انہیں بتایا کہ کس طرح سے انصاف یوتھ ونگ سوشل میڈیا کی ٹیم ان کی سربراہی میں کام کررہی ہے اور ایک چھوٹے سے چھوٹے پروگرام کو بھی کس طرح سے سوشل میڈیا کے زریعے عوام تک پہنچایا جارہا ہے انصاف یوتھ ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری نے سوشل میڈیا کی ٹیم کو سراہا اور ان کے کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سو شل میڈیا جس طرح سے ہائی لائٹ کررہی ہے اس سے عوام کو ہمارے پروگرام ا ور منشور کے بارے میں آگاہی مل رہی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -