وزیراعلیٰ کا جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں 3بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر کا نوٹس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں 3بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر کا ...

  

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں 3بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے -وزیراعلیٰ نے ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم موجودگی کے باعث بچوں کے جاںبحق ہونے کے حوالے سے انکوائری کی بھی ہدایت کی ہے

مزید :

علاقائی -