وائرلیس پر غلط پوزیشن بتا نے پر ایس ایچ او مزنگ کو معطل کر دیا گیا

وائرلیس پر غلط پوزیشن بتا نے پر ایس ایچ او مزنگ کو معطل کر دیا گیا

  

لاہور(کرائم سیل)سی سی پی اولاہور کو وائرلیس پر غلط پوزیشن بتا نے پر ایس ایچ او مزنگ کو معطل کر دیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ رات سی سی پی او لاہور نے ایس ایچ اومز نگ جا ویدسے وائرلیس پر پوزیشن پوچھی، ایس ایچ او نے عابد مارکیٹ کے قریب بتا ئی۔ ڈی آ ئی جی آ پر یشن ڈاکٹر حیدر اشرف کے چیک کر نے پر ایس ایچ او موجود نہ تھا جس پر ڈی آ ئی جی نے فوری طوراس کو معطل کر کے پو لیس لائن میں رپورٹ کر نے کی ہدایت کر دی ۔

مزید :

علاقائی -