نجی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے خا تو ن ہلا ک نومولود بچ گیا ورثا کا احتجاج

نجی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے خا تو ن ہلا ک نومولود بچ گیا ورثا کا احتجاج

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) شا لیما ر کے علاقہ میں ڈا کٹرو ں کی مبینہ غفلت کے با عث نجی ہسپتا ل میں دورا ن ڈ لیور ی خا تو ن ہلا ک ،نو مو لو د بچ گیا ،ہسپتا ل کا عملہ تا لے لگا کر فرا ر،ور ثا ء کا نعش کلینک کے با ہر ر کھ کر شد ید ا حتجا ج ۔ معلوم ہواہے کہ شا لا ما ر کا ر ہا ئشی عمرا ن گز شتہ روز سنگھ پو ر ہ کے قر یب وا قع پرا ئیوٹ ہسپتال میں بیو ی کو ڈ لیو ر ی کے لئے لا یا جہا ں دورا ن آ پر یشن خا تو ن کی حا لت غیر ہو گئی اور وہ موقع پر د م تو ڑ گئی جبکہ نو مو لو د کی جا ن بچا لی گئی ۔ خا تو ن کی ہلا کت کے بعد ور ثا سرا پا احتجا ج بن گئے ۔ اس دور ان ہسپتا ل کا عملہ موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ ور ثا نے خا تو ن کی نعش کو ہسپتال کے با ہر ر کھ کر ،ہسپتا ل انتظا میہ اور ڈا کٹرو ں کے اخلا ف احتجا ج کیا ۔پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آ غا زکردیا ہے ۔ 

مزید :

علاقائی -