گو المنڈ ی، 27 سالہ نوجوان نے سر میں گولی مار کر خود کشی کر لی‘قتل کیا گیا‘ورثاء
لا ہور (کرا ئم سیل )گو المنڈ ی کے علاقہ میں نو جو ان کی خو د کشی ،یا قتل، پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آ غازکردیا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ کر یشنا با زا ر گو المنڈ ی کا ر ہا ئشی 27سا لہ عر فا ن جو مقامی با زا ر میں لیڈ زکڑ ھا ئی کا کا م کر تا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روزعر فا ن نے سر پر گو لی ما ر کر خود کشی کی لیکن اس کے ور ثا کا کہنا ہے کہ نا معلوم ا فرا د نے فا ئر نگ کر کے قتل کیا ہے ۔ پو لیس نے نعش کو ضرور ی کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں بھجوا کرتفتیش کا آ غازکردیا ہے ۔