شاہراہ نورجہان پر پولیس مقابلہ ، تین ڈاکوگرفتار

شاہراہ نورجہان پر پولیس مقابلہ ، تین ڈاکوگرفتار
شاہراہ نورجہان پر پولیس مقابلہ ، تین ڈاکوگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہراہ نورجہان پر پولیس مقابلے کے بعد تین ڈاکوﺅں کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔ ایس پی گلبرگ چوہدری اسد نے بتایاکہ ملزم شہریوں سے لوٹ مارکررہے تھے اوراسی دوران پولیس پارٹی موقع پر پہنچ گئی ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد تینوں ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
اُنہوں نے بتایاکہ ملزمان کے قبضے سے لوٹاگیا سامان اور اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

مزید :

کراچی -