بنی گالہ میں سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن ، اسلحہ برآمد ، ملزم گرفتار

بنی گالہ میں سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن ، اسلحہ برآمد ، ملزم گرفتار
بنی گالہ میں سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن ، اسلحہ برآمد ، ملزم گرفتار

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے شرپسندعناصر کی موجودگی کی اطلاع پر بنی گالہ میں سرچ آپریشن کرکے مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں ، رینجرز اور پولیس کمانڈوزنے بنی گالہ میں مشترکہ آپریشن کیا۔پنڈبھگوال میں آپریشن کے دوران اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا۔ بتایاگیاہے کہ آپریشن کے دوران دوروسی بارہ بوررائفل ، 12بورریپیٹر، تین اے کے 47کلاشنکوف اور بھاری تعداد میں گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔

مزید :

قومی -