خیبرایجنسی سے مختلف علاقوں سے چارلاشیں برآمد

خیبرایجنسی سے مختلف علاقوں سے چارلاشیں برآمد
خیبرایجنسی سے مختلف علاقوں سے چارلاشیں برآمد

  

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں سے چارافراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی ابتدائی طورپر شناخت نہیں ہوسکی ۔ خاصہ دار فورس کے مطابق غنڈی کے علاقے سے دورافراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ انتظامیہ کا کہناتھاکہ سخی پل اور جمعہ خور کے علاقے سے بھی ایک ایک لاش ملی ۔

مزید :

خیبر -