ایشین گیمزکراٹے کوارٹرفائنل ، پاکستان کے دونوں کھلاڑی ہارگئے

ایشین گیمزکراٹے کوارٹرفائنل ، پاکستان کے دونوں کھلاڑی ہارگئے
ایشین گیمزکراٹے کوارٹرفائنل ، پاکستان کے دونوں کھلاڑی ہارگئے

  

انیچون (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین گیمزکراٹے کے کوارٹرفائنل میں پاکستان کے سعدی عباس اور محمد باز کو شکست ہوگئی ہے ۔ سعدی عباس کو مکاﺅ کے پینگ لیٹ پولنگ نے ایک کے مقابلے میں پانچ پوائنٹس سے شکست دی جبکہ محمد باز کو لاﺅس کے کھلاڑی نے پانچ صفر سے شکست دی ۔

مزید :

کھیل -