ایشین گیمز کبڈی ، فائنل پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا

ایشین گیمز کبڈی ، فائنل پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا
ایشین گیمز کبڈی ، فائنل پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا

  

انچیون(مانیٹرنگ ڈیسک) مینزکبڈی کے سیمی فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دیدی ہے اور اب کبڈی کا فائنل ایران اور بھارت کے درمیان کھیلاجائے گا۔

یادرہے کہ پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی تھی ۔

تفصیلات کے مطابق ایران نے پاکستان کو14کے مقابلے میں 25گول سے شکست دی جبکہ براﺅنز میڈل کیلئے پاکستان جنوبی کوریا سے مقابلہ کرے گا۔

مزید :

کھیل -