میانوالی جلسے میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے: تحریک انصاف کا دعویٰ

میانوالی جلسے میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے: تحریک انصاف کا دعویٰ
میانوالی جلسے میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے: تحریک انصاف کا دعویٰ

  

میانوالی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آج میانوالی میں ہونے والے جلسے میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی ہے جس میں تاریخ میں پہلی بار شہر کی خواتین نے بھی بھرپور شرکت کی اور اتنا بڑا جلسہ تحریک انصاف کی واضح کامیابی کی نشانی ہے۔ دوسری جانب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آج ہونے والے جلسے میں لگ بھگ 45ہزار افراد شریک ہوئے تھے جبکہ آزاد ذرائع نے اسی جلسے میں قریباً 60ہزار کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -