بات بات پر برہنہ ہونے والی اداکارہ

بات بات پر برہنہ ہونے والی اداکارہ
بات بات پر برہنہ ہونے والی اداکارہ

  



نیویارک(نیوزڈیسک)بالی ووڈ میں سلمان خان ایک ایسے اداکار ہیں جنھیں بات بات پر اپنی قمیض اتارنے کی عادت ہے لیکن مغرب میں ایک اداکارہ ایسی بھی ہے جسے بات بات پر برہنہ ہونے کا شوق ہے۔ میلی سائرس نامی 21 سالہ اداکارہ جو اکثر و بیشتر کانسرٹس میں گلوکاری کا شوق بھی رکھتی ہے کا کہنا ہے کہ وہ بہت زیادہ لوگوں کو دیکھ کر بہت جذباتی ہو جاتی ہے اور چاہتی ہے کہ اس کے فن کا مظاہرہ زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں۔حال ہی میں اس نےنہاتے ہوئے اپنی کچھ ایسی تصاویر سوشل میڈیا ہر شئیر کی ہیں کہ لوگ اس کے ’فن‘ کے دیوانے ہو چکے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس