17اکتوبرکو سینیٹ جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 20اکتوبر کوطلب

17اکتوبرکو سینیٹ جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 20اکتوبر کوطلب
 17اکتوبرکو سینیٹ جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 20اکتوبر کوطلب

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے سالانہ طے شدہ کیلنڈر کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب کر لئے ہیں اور اس ضمن میں جاری کئے گئے بیان کے مطابق سینیٹ کا اجلاس 17کتوبر کو صبح ساڑھے 10بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 20اکتوبر کو شام 4بجے طلب کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -