تحریک انصاف کافیصل آباد میں حکومت مخالف ریلی کا فیصلہ

تحریک انصاف کافیصل آباد میں حکومت مخالف ریلی کا فیصلہ
تحریک انصاف کافیصل آباد میں حکومت مخالف ریلی کا فیصلہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستاب تحریک انصاف نے فیصل آباد میں حکومت مخالف ریلی کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا ہے ، جس کی قیادت تارٹی کے سربراہ عمران خان کریں گے۔ قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں معاملات کو ختمی شکل دی جا رہی ہے اور یہ ریلی 17یا 25اکتوبر کو منعقد کی جائے گی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -