سابق صدر آصف زرداری 7روزہ دورے پر کل لاہور پہنچیں گے

سابق صدر آصف زرداری 7روزہ دورے پر کل لاہور پہنچیں گے
سابق صدر آصف زرداری 7روزہ دورے پر کل لاہور پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کل بروز جمعہ لاہور پہنچ رہے ہیں، سابق صدر لاہور میں ایک ہفتہ قیام کریں گے جبکہ ان کے دورے کے پیش نظر کل پارٹی اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری لاہور میںبلاول ہاو¿س میں قیام کریں گے اور 9 اکتوبر کو واپس کراچی روانہ ہوں ، وہ دورے کے دوران پنجاب کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گےاور 18اکتوبر کے جلسے سے متعلق امور کو ختمی شکل دیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -