بھارتی فورسز کی بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، رینجرز کی جوابی کاروائی

بھارتی فورسز کی بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، رینجرز کی جوابی کاروائی
بھارتی فورسز کی بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، رینجرز کی جوابی کاروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرحدی علاقے بجوات سیکٹر میں سرحدی خلاف ورزی کے دوران شدید فائرنگ اور بھاری گولہ کی گئی ہے جس کے بعد چناب رینجرز کی جوابی کاروائی پر بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ واقعے کے بعد سرحدی آبادی میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -