چینی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: چینی قونصل جنرل

چینی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: چینی قونصل جنرل
 چینی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: چینی قونصل جنرل

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی قونصل جنرل مہایو نے کہا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا شدید دکھ ہے مگر مجھے یقین ہے کہ یہ دورہ بہت جلد دوبارہ طے پا جائے گا، اس ضمن میں دونوں ممالک کا دفتر خارجہ سطح پر رابطہ ہے اور آئندہ دورے پر بات چیت جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے قومی اور عوامی سطح پر مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں جبکہ چین میں جانے والے پاکستانی سرمایہ کاروں کو بھی خصوصی مراعات دے رہے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -