دنیا بھر کی وہ تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے اور کوشش کریں گے کہ۔ ۔۔

دنیا بھر کی وہ تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے اور کوشش کریں گے کہ۔ ۔۔
دنیا بھر کی وہ تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے اور کوشش کریں گے کہ۔ ۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک) دنیا کی آبادی اس وقت 7.4ارب سے تجاوز کرچکی ہے اور اتنی زیادہ آبادی کی موجودگی میں کئی کئی جگہوںپر لوگوں کا اژدہام بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔ذیل میں ہم آپ کو دنیا کے کچھ ممالک کی سڑکوں، ہسپتالوں اور مشہور جگہوں کی تصاویر دکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ آبادی کاسمندر کس طرح سفر کرتا ہے یا پڑاﺅ ڈالتا ہے۔
جاپان: یہ تصویر جاپان کے شہر ہاراجوکو کی ہے جہاں لوگ ایک معروف سٹریٹ میں گھور رہے ہیں۔جاپان میں ایسے مناظر تواتر سے دیکھنے کو ملتے ہیں۔


فلپائن: منیلا میں بھی اسی طرح کے ملتے جلتے مناظر ہیں جہاں لوگ بازار میں شاپنگ کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔


بھارت: دہلی پبلک سکول حیدرآبادکی اس تصویر میں آپاساتذہ اور طالبعلموں کو یوگا کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔


بھارت: یہ تصویر ممبئی کے ایک ریلوے سٹیشن کے باہر کی ہے۔سوچنے کی بات یہ ہے کہ کس طریقے سے ان بائیکس کو باہر نکالا جائے گا۔


بھارت:شملے کے نواحی علاقے کی اس تصویر میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کتنے لوگ آباد ہوں گے۔


برطانیہ:لندن کے ایک سٹیشن میں ہزاروں لوگ ریل کا انتظار کررہے ہیں۔


چین:دیوار چین پر لوگوں کا ایک سمندر ،ہر جانب سر ہی سر نظر آرہے ہیں۔


بولیویا:اس ملک کے دارلحکومت ”لاپاز“ کا ایک طائرانہ منظر۔


پاکستان: مون سون کے موسم میں پاکستان کے بڑے شہروں میں اس طرح کے ٹریفک جام دیکھنے کو ملتے ہیں۔


امریکہ: نیویارک کے ٹائم سکوئر میں ہر سال لاکھوں لوگ دنیا بھر سے آتے ہیں۔


امریکہ: یہ منظر کیلی فورنیا کی ایک جیل کے جمنیزیم کا ہے جہاں جگہ کم پڑنے کی وجہ سے لوگوں کو اوپر اور نیچے رکھاجاتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -