سوتیلے ماموں نے 12سالہ دوشیزہ کوزیادتی کا نشانہ بناڈالا

سوتیلے ماموں نے 12سالہ دوشیزہ کوزیادتی کا نشانہ بناڈالا

  

کندھ کوٹ(آن لائن)کندھ کوٹ کے قریب صوبائی وزیرمیرہزارخان بجارانی کے شہر کرمپورمیںسوتیلے ماموں خالد میرانی نے اپنے بہنوئی محمد ہاشم لاشاری کے گھرمیں گھس کر12سالہ دوشیزہ مسکان کوزیادتی کا نشانہ بناڈالازیادتی کی شکاربچی کے والدہ عابدہ لاشاری شکایت لیکر تھانہ پہنچ گئی پولیس نے میڈیکل لیٹردینے سے انکار دیا ایس پی کندھ کوٹ فداجانوری نے نوٹس لیکر ہیڈمحرراعجازمیرانی کو معطل کردیادوسری جانب ضلع چیئرمین سردارمیرمحبوب علی خان بجارانی،ایم این اے شبیرعلی بجارانی نے واقعہ پردکھ کااظہارکرکے شفاف انکوائری کرانے کیلئے عملداران سے بات کرنےکی تسلی دی ہے متاثرہ خاندان نے بتایاکے تھانیدارحسین بخش شاہانی اور ہیڈ محرر اعجاز میرانی نے میڈیکل لیٹرکیلئے 5ہزارروپے رشوت لی ہے بچی کا کندھ کوٹ میں میڈیکل نہیں کیاجاسکاجسے ضلع سے باہر شکار پور اسپتال منتقل کیاگیااورمقدمہ درج نہیں کیاہے اعلیٰ عملداران واقعہ کا نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں۔

مزید :

جرم و انصاف -