فقہ جعفریہ کے غریب مومنین مجالس میں ’’پر سہ ‘‘کر وانے کیلئے ہما ری خدمات حاصل کر سکتے ہیں، علی رضا سیلار نقی

فقہ جعفریہ کے غریب مومنین مجالس میں ’’پر سہ ‘‘کر وانے کیلئے ہما ری خدمات ...

  

لاہور (پ ر)عون محمد سنگت کے علی رضا سیلار نقی تقی ہا ؤس غازی آبا دی والے نے کہا ہے کہ فقہ جعفریہ کے غریب مومنین کے لئے خصوصی بندوبست کیا گیا ہے کہ وہ مجالس میں ’’پر سہ ‘‘کر وانے کیلئے ہما ری خدمات فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ جب یا د کر یں گے توان نمبروں 0305-5431031 0305-4491654پر رابطہ کر سکتے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -