کینیڈا کی 36 ارب ڈالر مالیت کے ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے کی منظوری

کینیڈا کی 36 ارب ڈالر مالیت کے ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے کی منظوری

  

مونٹریال (اے پی پی) کینیڈا نے 36 ارب ڈالر مالیت کے ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منصوبے کے تحت ملائشیا کی توانائی فرم ’’پٹروناس‘‘ شمال مغربی ساحل کے ساتھ گیس پائپ لائن بچھائے گی۔ رپورٹ کے مطابق یہ ملکی تاریخ میں بنیادی ڈھانچے کے سب سے بڑے منصوبوں میں شامل ہے جبکہ ماحولیاتی تحفظ کی تنظیموں اور کارکنوں نے منصوبے کی مخالفت کی ہے۔

مزید :

کامرس -