نظام مصطفیﷺ کے ذریعے مسائل حل ہو سکتے ہیں،علامہ نصیر قادری

نظام مصطفیﷺ کے ذریعے مسائل حل ہو سکتے ہیں،علامہ نصیر قادری
 نظام مصطفیﷺ کے ذریعے مسائل حل ہو سکتے ہیں،علامہ نصیر قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروز والہ (نامہ نگار) بانی تحریک ختم نبوت الحاج علامہ نصیر احمد قادری کی سربراہی میں ایک بہت بڑے قافلے نے مینار پاکستان میں ہونے والی کل پاکستان لبیک یا رسول اللہ کانفرنس میں شرکت کی قافلے میں علماء اکرام اور طلباء بڑی تعداد میں شامل تھی قافلہ میں شاہدرہ کے علمائے اکرام علامہ اکرام الحسن رضوی ، علامہ غلام حسین نوری، علامہ ذبیح اللہ قادری ، علامہ قاری عدنان احمد ، علامہ بدر منیراور علامہ وارث علی کے علاوہ دیگر علماء اکرام نے بھی شرکت کی ۔


الحاج صاحبزادہ نصیر احمد قادری نے کہا کہ کانفرنس کی کامیابی سے ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے نظام مصطفیٰ کا نفاذ کرنا ہو گا۔