اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، جہانگیر ترین ، اعجاز احمد چوہدری ، عبدالعلیم خان ،چوہدری سرور، میاں محمود الرشید اور کنور عمران سعید نے شیخوپورہ سے پارٹی کارکن عبدالرشید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی۔

کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برادشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین