چارجنگ پنکھوں کی مانگ میں 34فیصد اضافہ ، پیڈسٹل اور سیلنگ فین کی فروخت میں کمی

چارجنگ پنکھوں کی مانگ میں 34فیصد اضافہ ، پیڈسٹل اور سیلنگ فین کی فروخت میں کمی

  

 لاہور ( کامرس رپورٹر) پاکستان میں پیڈسٹل اور سیلنگ فین کی فروخت میں کمی جبکہ چارجنگ پنکھوں کی مانگ میں 33.75 فیصد اضافہ ہوا ہے جو گزشتہ سالوں کی نسبت 18.90 فیصد ہے اور اس میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جولائی اگست کے مہینہ میں 3.95 ملین ڈالر سے زائد کے پنکھے خرید کئے گئے گرمی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے لوگوں کی اکثریت نے جنریٹرز اور یو پی ایس کے علاوہ سولر انرجی کا استعمال شروع کررکھا ہے اور اس کیلئے چارجنگ پنکھے بہترین ثابت ہورہے ہیں۔

مزید :

کامرس -