رائیونڈ مارچ کی کامیابی کے بعد حکمران اقتدار چھوڑ دیں،نوشین حامد

رائیونڈ مارچ کی کامیابی کے بعد حکمران اقتدار چھوڑ دیں،نوشین حامد

  

لاہور(جنرل رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ رائے ونڈ احتجاج کی کامیابی کے بعد حکمران اقتدار سے الگ ہوجائیں ۔

عوام نے حکمرانوں کے خلاف فیصلہ سنادیا ہے ۔کرپشن مافیا کے خلاف ہر محاذ پر لڑیں گے، اس ملک سے کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔

، ملک بھر میں کئے جانے والے سروے حکمرانوں کی مقبولیت میں نمایاں کمی ظاہر کررہے ہیں اس لئے بہتر یہ ہے کہ حکمران خود کو اقتدارسے الگ کرلیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -