لا روحد علی خان اپنی نئی فلم کے میوزک ٹریکس کی ریکارڈنگ میں مصروف
ہور(فلم رپورٹر)معروف اداکار ،پروڈیوسر اور ڈائریکٹرروحدعلی خان اپنی نئی فلم کے میوزک ٹریکس کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں ان کی فلم کے گانے پاکستان کے معروف گلوکاروں کی آواز میں ریکارڈ کئے جائیں گے۔روحد علی خان کا دعویٰ ہے کہ ان کی فلم ایک بہت بڑی ہٹ ہوگی اس فلم کو پاکستان سمیت یورپ کے کئی ممالک میں ایک ساتھ ریلیز کیا جائے گا۔