قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی،کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا ا جلاس طلب

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی،کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا ا جلاس طلب

  

اسلام آباد( آن لائن )سینٹ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم اور قومی ویمن ہاکی ٹیم کی کارکردگی اور سلیکشن کے طریقہ کار پر بریفنگ کیلئے کل پیر کو قائمہ کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا ، صدارت مشاہداللہ کرینگے ۔ اجلاس میں چیئرمین سینیٹر مشاہد اللہ نے پی سی بی حکام ، ہاکی فیڈریشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ حکام کو طلب کرلیا کہ وہ اس حوالے سے بریفنگ دیں ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -