پاک سپورٹنگ کلب راولپنڈی مقابلہ راوی کلب اسلام آباد سے آج کھیلا جائے گا

پاک سپورٹنگ کلب راولپنڈی مقابلہ راوی کلب اسلام آباد سے آج کھیلا جائے گا

  

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری چوہدری رحمت علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا تیسرا کوارٹر فائنل میچ پاک سپورٹنگ کلب راولپنڈی اور راوی کلب اسلام آبادکی ٹیموں کے درمیان (آج) اتوارکو تین بجے میونسپل سٹیڈیم، راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -