چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن کافائنل آ ج کھیلا جائیگا

چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن کافائنل آ ج کھیلا جائیگا

  

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن کا فائنل میچ (آج) اتوار کو مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا، پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامرنواز نے بتایا کہ فائنل کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ٹورنامنٹ میں 50 کے قریب ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -