گلبرگ،پولیس کاہوٹل پرچھاپہ،4لڑکے،3لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں گرفتار

گلبرگ،پولیس کاہوٹل پرچھاپہ،4لڑکے،3لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار)گلبر گ پو لیس کا ہو ٹل میں چھا پہ،4 لڑ کے اور 3 لڑ کیا ں غلط حر کا ت کر تے ہو ئے پکڑ ے گئے۔تفصیلات کے مطابق پو لیس کی بھا ری نفر ی نے لبر ٹی ہو ٹل گلبر گ پر چھا پہ ما ر کر 4لڑ کوں اور 3لڑ کیا ں کو مبینہ طو ر پر رنگ رلیا ں منا تے ہو ئے گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔پو لیس کے مطا بق گر فتا ر لڑ کیو ں اور لڑ کوں کی سفا رشیو ں کے تھا نے میں ڈیر ے لگ گئے متعد د سیا سی شخصیا ت نے فو ن کر کے جا ن بخشی کیلئے بھی دبا ؤ ڈالا ۔پو لیس نے ہو ٹل کے منیجر یا سرکے خلا ف مقد مہ درج کر کے اس کو گر فتا ر کر لیا ۔

مزید :

علاقائی -