باٹاپور،شارٹ سرکٹ کے باعث گھرمیں آتشزدگی،ہزاروں کاسامان جل گیا

باٹاپور،شارٹ سرکٹ کے باعث گھرمیں آتشزدگی،ہزاروں کاسامان جل گیا

  

لاہور (وقائع نگار)با ٹا پو ر میں ایک گھر میں شارٹ سر کٹ کے باعث آگ لگنے سے ہز اروں روپے کا سامان جل گیا۔بتا یا گیا ہے کہ با ٹا پو ر میں طا ہر کے گھر میں اچا نک شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ لگ گئی جس سے گھر میں مو جو د فر نیچر اور دیگر سا ما ن جل کر راکھ ہو گیا جبکہ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور عملہ فائر بر یگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔

مزید :

علاقائی -