جوہانسبرگ ‘طالبعلم سوئمنگ پول میں ڈوب کر دم توڑ گیا

جوہانسبرگ ‘طالبعلم سوئمنگ پول میں ڈوب کر دم توڑ گیا

  

جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)جوہانسبرگ میں ایک سکول کے ٹرپ کے دوران بچہ ریزارٹ کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر دم توڑ گیا،تفصیلات کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کی مطابق مقامی سکول کا ٹرپ غیر معروف ریزارٹ پر ٹرپ میں گیا تھا جہاں سوئمنگ پول میں نہاتے ہوتے ہوئے کم سن بچہ ڈوب گیا ،وہاں پر موجود لوگوں نے فوری طور پر نکال کر ابتدائی امداد دی،لیکن بچہ جانبر نہ ہو سکا،پولیس ترجمان کا کہنا ہے کی واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -