شمالی لاؤس میں پل گرنے کے حادثے کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک اور 3 لاپتہ

شمالی لاؤس میں پل گرنے کے حادثے کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک اور 3 لاپتہ

  

وینتیان(اے پی پی) شمالی لاؤس میں پل گرنے کے حادثے کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے۔میٹا رپورٹس کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ لواینگ پرابنگ صوبے میں لکڑی کا پل گرنے کے باعث سکول کے 57 بچے اور استاتذہ دریا میں جا گرے،حادثے کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے۔حکام نے کہا کہ امدادی کروائیاں کرتے ہوئے 52 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ لاپتہ بچوں کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

عالمی منظر -