جوہانسبرگ :ایم کیو ایم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام راشن تقسیم

جوہانسبرگ :ایم کیو ایم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام راشن تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ (بیورورپورٹ)ایم کیو ایم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا،ایم کیو ایم ڈربن یونٹ2نے افریقن نیشنل کانگریس کے مقامی نمائندوں کی مدد سے اشیاء خورد و نوش مستحق لوگوں تک پہنچا ئیں۔ڈربن کی ڈپٹی مئیر مسز فوائزا اس موقع پر مہمان خصوصی تھیں،یاد رہے کہ رمضان اور عید پر بھی اس تنظیم نے سامان مستحقین میں تقسیم کیا تھا

مزید :

عالمی منظر -