الحطیم حج و عمرہ گروپ پاکستان و سعودیہ کے چےئرمین سردار عبدالروف مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

الحطیم حج و عمرہ گروپ پاکستان و سعودیہ کے چےئرمین سردار عبدالروف مکہ مکرمہ ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) الحطیم حج و عمرہ گروپ پاکستان و سعودیہ کے چےئرمین سردار عبدالروف مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد اچانک ان کی طبیعت خراب ہو گئی تھی ان کو النور ہسپتال مکہ میں داخل کرایا گیا مختصر علالت کے بعد اللہ کو پیارے ہو گئے انکی نماز جنازہ حرم شریف مکہ مکرمہ میں اداکی گئی انہیں مکہ کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -