محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلا ل کمیٹیوں کے اجلاس کل ہونگے

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلا ل کمیٹیوں کے اجلاس ...

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈٖیسک ) محرم الحرام 1438 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلا س کل ہونگے۔ جیو نیوز کے مطابق محرم الحرام کا چاند آج بجکر 11منٹ پر پیدا ہو گا اور 2اکتوبر بروزاتوارمحرم الحرام کاچاندنظرآنے کے واضع امکانات ہیں تاہم 2اکتوبرکی شام لاہورمیں چاندکی عمر37گھنٹے2منٹ ہوگی۔چاندنظرآنے کی صورت میں نئے اسلامی سال1438ہجری کاآغازپیر3اکتوبرسے ہوگا۔

مزید :

صفحہ آخر -