لاہورہائیکورٹ کے 17ججز کو انسپکشن جج مقرر کردیا

لاہورہائیکورٹ کے 17ججز کو انسپکشن جج مقرر کردیا

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے لاہور ہائیکورٹ کے 17ججز کو انسپکشن جج مقرر کردیا ہے جن میں مسٹرجسٹس وقاص رؤف کو احتساب ٗمسٹر جسٹس عبدالسمیع خان کو انسداد دہشت گردی اور جسٹس علی باقر نجفی کو ڈرگ کورٹس کے حوالے سے انسپکشن جج مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس کے علاوہ ماتحت عدلیہ میں بھی بھرتیوں کے لئے ریکروٹمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -