تین سینئر افسران کیلئے خصوصی جو ڈیشل الاؤنس اور یو ٹیلٹی الاؤنس کی منظوری کیلئے عبوری سفارشات وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی گئیں

تین سینئر افسران کیلئے خصوصی جو ڈیشل الاؤنس اور یو ٹیلٹی الاؤنس کی منظوری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ کی سر براہی میں خصوصی کمیٹی نے سول سیکرٹریٹ لاہور میں ایک اجلاس کے دوران بطور ممبرپنجاب سروسز ٹریبونل (PST)میں جو ڈیشل ورک کرنے والے سول بیورو کریسی کے تین سینئر افسران کے لیے خصوصی جو ڈیشل الاؤنس اور یو ٹیلٹی الاؤنس کی منظوری کے لیے عبوری سفارشات وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو بھجوا دی ہیں ۔ واضح رہے کہ پنجاب سروسز ٹریبونل میں عدلیہ سے تعلق رکھنے والے ممبرز پہلے ہی جو ڈیشل الاؤنس اور یو ٹیلٹی الاؤنس وصول کر رہے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -