بٹ خیلہ ،ایکشن کمیٹی کے چیئرمین آج پریس کانفرنس کرینگے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ایکشن کمیٹی بازاربٹ خیلہ کے چئیرمین حاجی شیرزمین خان آج بروزاتوارایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔اخباری نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ تاجربرادی کودرپیش مسائل کوبہترطریقے سے حل کرنے کے لئے اپنے تمام ترصلاحیتوں کوبرورئے کارلاکرکسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں اوراس سلسلے میں آج بروزاتواراہم پریس کانفرنس کرکے جس میں باقاعدہ اعلان کریں گے۔