سیدعبدالجبارشاہ لالاکے والدکے رسم قل ادا
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ سوشل ویلفےئر معدنیات خیبرپختونخواکے سیکرٹری سیدعبدالجبارشاہ لالاکے والدکے رسم قل طارق آباد ضلع سوات میں اداکی گئی رسم قل میں ہوم سیکرٹری خیبرپختونخواسیراج آحمدخان سیکرٹری فاٹاشاولی خان اورمختلف شعبہ جات کے افسران اورمعززین علاقہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کرکے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی ۔