تیمرگرہ ،ویلج کونسل گاونی کا دفتر دکان میں کھول دیا گیا ہے
تیمرگرہ ( بیو ر و رپو ر ٹ ) ویلج کو نسل گاونی طور منگ درہ و ن کے چےئرمین ملک شاعر ز یب نے کہا ہے کہ و یلج کونسل کا د فتر اُ ن کے حجرے میں نہیں بلکہ کرائے پر حاصل دکان میں کھول دیا گیا ہے ،مخالفین بیان بازی کی بجا ئے علاقہ کی تر قی وخوشحالی کے لئے میر ا سا تھ دیے،جاری کر دہ پر یس ریلیز میں ویلج چےئرمین شاعرزیب نے گزشتہ روز بعض اخبارات میں ویلج کونسل کا دفتر اُ ن کے حجرے میں کھو لئے جا نے کی خبروں کی سختی سے تر دید کی ہے اور کہا کہ انہوں نے دیگر ویلج کونسلز کی طر ح کر ائے کے د کان میں دفتر کھولا ہے اور اس حوالے سے سیکرٹری ویلج کونسل نے کلیرنس د ،اُ نہوں نے کہا کہ تمام ویلج کو نسل علاقہ کی تعمیر و تر قی میں اُ ن کاساتھ دے اور10لاکھ 30ہزار روپے پر مبنی ترقیاتی بجٹ متفقہ طو رپر منظور کرا ئے