ملتان و گرد و نواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا سلسلہ برقرار ‘ گرمی کی شدت میں اضافہ

ملتان و گرد و نواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا سلسلہ برقرار ‘ گرمی کی شدت میں ...

  

ملتان (خبر نگار ) ملتان اور گرد و نواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا سلسلہ برقرار ہے ‘ ہفتہ کے روز بھی ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ‘ دوپہر کے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

اوقات گرمی ‘ تپش کے ساتھ حبس میں بھی اضافہ ہوگیا جس سے معمولات زندگی متاثر ہوئے جبکہ اکتوبر کا مہینہ شروع ہونے پر بھی ائیر کنڈیشنر بھرپور طریقے سے چلنے کا سلسلہ ابھی تک برقرار ہے ۔ مقامی محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیشن گوئی کی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -