وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی آئندہ ہفتہ ملتان کا دورہ کریں گے

وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی آئندہ ہفتہ ملتان کا دورہ کریں گے

  

ملتان( سٹاف رپورٹر ) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی آئندہ ہفتے ملتان کا (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

دورہ کریں گے ‘وہ میپکو کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے اور مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے ‘ًبتایا گیاہے کہ وزیر مملکت عابد شیر علی میپکو کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے ‘حکام انہیں ریکوری اورلائن لاسزکی صورتحال ‘ کیمرہ ریڈنگ کے نتائج کی رپورٹ پیش کریں گے‘وزیر مملکت کو میپکو کے نئے منصوبوں کے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی ‘وزیر مملکت عابد شیر علی اس دوران مختلف وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -