محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

  

ملتان (سٹی رپورٹر)محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج موسمیات کراچی میں منعقد ہو گا جس کی صدارت مفتی منیب الرحمن کریں گے اجلاس میں(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

شرکت کے لئے ملتان سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن علامہ سید خالد محمود ندیم کراچی پہنچ گئے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -