سابق رجسٹرار ملک منیر کو 16(3)کے اختیارات کے تحت معطل کیا گیا تھا: ترجمان جامعہ زکریا

سابق رجسٹرار ملک منیر کو 16(3)کے اختیارات کے تحت معطل کیا گیا تھا: ترجمان جامعہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(پ ر)جامعہ زکریا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین نے 16(3)کے اختیارات(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
استعمال کرتے ہوئے سابق رجسترار ملک منیر حسین کو 28ستمبر کو 90روز کے لئے معطل کر دیا تھا جس کا آرڈر بھی انکو بھیج دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ملک منیر کیخلاف پیڈایکٹ کے تحت انکوائری بھی چل رہی ہے۔