4 اکتوبر کو ورلڈ اینیمل ڈے‘ 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن منایا جائے گا

4 اکتوبر کو ورلڈ اینیمل ڈے‘ 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن منایا جائے گا

  

ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان)4اکتوبر کوپاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر جانوروں کا عالمی دن ورلڈز اینمل ڈے منایا جائیگا،اس دن کو منانے کا مقصد انسانی (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

زندگیو ں میں جانوروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے،،جبکہ4اکتوبر کو ہی سکونت کا عالمی دن بھی منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد دیہاتوں،قصبوں،شہروں میں رہنے والے افراد کو انسانی حقوق،اور ضروریا ت کے متعلق شعوووآگاہی اجاگر کرنا ہے،جبکہ 5اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر ساتذہ کا عالمی دن ورلڈزٹیچر ڈے منایا جائے گا،تقریبات و سیمینازر کا انعقادکیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -