میپکو کی طرف سے منقطع ظاہر کئے گئے درجنوں کنکشن پر بجلی کی سپلائی چالو پائی گئی

میپکو کی طرف سے منقطع ظاہر کئے گئے درجنوں کنکشن پر بجلی کی سپلائی چالو پائی ...

  

ملتان( سٹاف رپورٹر ) میپکو کی طرف سے منقطع شدہ ظاہر کئے گئے کنکشنوں میں سے درجنوں کنکشنوں پر بجلی کی سپلائی چالو پائی گئی ‘(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

بتایا گیا ہے کہ لاہور سے آنے والی ٹیموں نے ملتان شہر کی مختلف سب ڈویژنوں کے بلنگ بیچ میں منتخب نمبروں کی چیکنگ کی تو ان میں سے کئی مستقل نادہندگان کے کنکشن چالو پائے گئے‘ اس پر ایس ڈی اوز ‘لائن سپرنٹنڈنٹس اور میٹر انسپکٹرز کی معطلی کا امکان ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -