گیسٹرو میں مبتلا162مریض ملتان 30خانیوال کے ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو میں مبتلا162مریض ملتان 30خانیوال کے ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان،خانیوال(وقائع نگار،نمائندہ پاکستان ) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ گزشتہ روز بھی ملتان کے مختلف(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
سرکاری ہسپتالوں میں جاری رہا ہے۔162مریضوں کو ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جن میں سے94مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے جبکہ ان مریضوں کی روزانہ کی بنیادوں پر رپورٹ صوبائی صحت حکام کو ارسال کردی جارہی ہے۔خانیوالسے نمائندہ پاکستا ن کے مطابق گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں گیسٹرو میں مبتلا30افراد لائے گئے جن میں 14خواتین بھی شامل ہیں تمام کو طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیاگیا ہے جہاں ان کاعلاج جاری ہے متاثرہ افراد میں سمیرا ،کلثوم، مریم زرینہ ،سائرہ ،صغراں، سویرہ ،عرفان ،نعیم ،سلمان ودیگر شامل ہیں۔