افغانستان، سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ،7 افراد ہلاک

افغانستان، سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ،7 افراد ہلاک
افغانستان، سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ،7 افراد ہلاک

  

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے  صوبے ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم پھنٹے نے سات افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا  کی رپورٹس  میں بتایا گیا ہے کہ دھماکہ افغانستان کے صوبے ہلمند کی ایک مین شاہراہ پر ہوا ہوا ، سڑک کنارے نصب بم پھٹنے ایک گاڑی تباہ ہوگئی جبکہاس میں سوار سات افراد بھی ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔دھماکے کے بعدسیکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ، ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

مزید :

بین الاقوامی -