طورخم بارڈر پر افغان ٹرانسپورز کو سفری دستا ویزات مکمل کرنے کے لیے مدت بڑھا دی گئی

طورخم بارڈر پر افغان ٹرانسپورز کو سفری دستا ویزات مکمل کرنے کے لیے مدت بڑھا ...
طورخم بارڈر پر افغان ٹرانسپورز کو سفری دستا ویزات مکمل کرنے کے لیے مدت بڑھا دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

طورخم (مانیٹرنگ ڈیسک)طورخم بارڈر پر افغان ٹرانسپورز کو سفری دستا ویزات مکمل کرنے کے لیے مدت بڑھا دی گئی ۔نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک افغان بارڈر پر تجارت کے غرض سے آمدورفت کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو سفری دستا ویزات مکمل کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی گئی ۔ٹرانسپورٹرز کو دستا ویزات نامکمل ہونے پر کل رات روکا گیا تھا جس کے بعد حکام نے ٹرانسپو رٹرز کو ایک ماہ کی مہلت دی۔30اکتوبر کے بعد نا مکمل سفر دستا ویزات پر سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

مزید :

کوئٹہ -